ڈوپنگ کیس، آسٹریلیا کو 6اولمپک تمغے کھونے کا خطرہ لاحق

سڈنی: ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر آسٹریلیا کے 6 اولمپک تمغے کھونے کا خطرہ بڑھ گیا۔

سوئمر کا ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر آسٹریلیا کے 6 اولمپک تمغے کھونے کا خطرہ بڑھ گیا۔ برینٹون ریکارڈ لندن گیمز 2012 میں برانز میڈل جیتنے والی میڈلے ٹیم کا حصہ رہے ہیں، سیمپلز کی دوبارہ جانچ میں ان کا نام سامنے آیا ہے۔

سوئمر کے وکلا کا کہنا ہے کہ سیمپلز میں ممنوعہ ادویہ کی حد معمولی طور پر زائد پائی گئی ہے۔

The post ڈوپنگ کیس، آسٹریلیا کو 6اولمپک تمغے کھونے کا خطرہ لاحق appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں