اسلام آباد: یونیسیف کے مطابق اس بات کے امکانات زیادہ ہیں کہ بچے اسکول کی بجائے اسکول سے باہر وائرس کا شکار ہوجائیں۔
بچوں کے عالمی دن کے موقع پر یونیسیف نے تجزیہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق اس بات کے امکانات زیادہ ہیں کہ بچے اسکول کی بجائے اسکول سے باہر وائرس کا شکار ہوجائیں۔
بچوں کے عالمی دن کے موقع پر یونیسیف نے رپورٹ کا عنوان’’ایورٹنگ لوسٹ کووِڈ جنریشن‘‘ رکھا ہے،یونیسف نے کورونا کی وجہ سے بچوں کی تعلیم ، صحت ،غذا پر پڑنے والے بدترین اثرات کے فوری تدارک پر زور دیا۔
تجزیہ رپورٹ میں دی گئی، بچوں کے حقوق کے کنونشن (سی آر سی) کی روشنی میں ملک کے ہر بچے کو اس کے تمام حقوق فراہم کیے جائیں گے۔
The post کورونا وبا، بچوں کیلیے اسکول کھلے رکھنا کم نقصان دہ appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » صحت