لنکا پریمیئر لیگ کے افتتاح سے پہلے ہی فکسنگ کی تحقیقات شروع

کولمبو:  لنکا پریمیئر لیگ کے افتتاح سے پہلے ہی مبینہ فکسنگ کے حوالے سے آئی سی سی نے تحقیقات شروع کردیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سابق سری لنکن کرکٹر کی جانب سے ایل پی ایل کے ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا گیا جس کی رپورٹ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو کردی گئی۔

دوسری جانب آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی جاری تحقیقات پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتی۔

The post لنکا پریمیئر لیگ کے افتتاح سے پہلے ہی فکسنگ کی تحقیقات شروع appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں