سروے میں انگلش کرکٹ میں بڑے پیمانے پر نسل پرستی کاانکشاف

 لندن:  تازہ ترین سروے میں انگلش کرکٹ میں بڑے پیمانے پر نسل پرستی کا انکشاف ہوا ہے۔

ہر تیسرے سیاہ فام، ایشیائی یا کسی دوسری اقلیتی برادری کے کرکٹر کو انگلینڈ میں نسلی تعصب کا سامنا ہے۔ صورتحال کو دیکھتے ہوئے انگلش پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے کھلاڑیوں کیلیے انسداد نسل پرستی کورس کا اہتمام کیا ہے جس میں مختلف تہذیبوں کے درمیان بھائی چارے کو فروغ دینے کی کوشش ہو گی۔

سروے میں 70 فیصد کرکٹرز نے کہاکہ نسل پرستی کے حوالے سے آگاہی صورتحال میں تبدیلی لا سکتی ہے۔

The post سروے میں انگلش کرکٹ میں بڑے پیمانے پر نسل پرستی کاانکشاف appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں