کراچی: پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں کفایتی بولنگ کا ریکارڈ بنا دیا۔
گذشتہ روزویسٹ انڈیز سے دوسرے میچ میں اسپنرنے4اوورز میں ایک میڈن کرتے ہوئے 6 رنز کے عوض ایک وکٹ لے کر ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں کفایتی بولنگ کا ریکارڈ بنا دیا۔
ان سے قبل فاسٹ بولر محمد عامر نے2016 میں یواے ای کیخلاف 4 اوورز میں 6 رنز کے عوض 2 وکٹیں اپنے نام کی تھیں، اس میں بھی ایک اوور میڈن رہا تھا۔
The post محمد حفیظ نے کفایتی بولنگ کا ریکارڈبنا دیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل