دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بہترین سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ دیکھنے کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔
’بوم بوم آفریدی‘ کے نام سے شہرت پانے والے شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والا میچ دیکھ رہے ہیں۔
شاہد آفریدی نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’کبھی کھیلتے ہوئے مزہ آتا تھا، اب انہیں (قومی ٹیم کو) کھیلتے دیکھ کر لطف اندوز ہو رہا ہوں‘۔
Once enjoyed playing, now enjoying watching them play
pic.twitter.com/bd1CLfzkhD
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) October 29, 2021
Boom Boom in the side#T20WorldCup#PAKvAFG#PAKvsAFG#AFGvPAK#AfgvsPak pic.twitter.com/wjrrQXtozs
— Generator Man™ (@RHTviews) October 29, 2021
The post شاہد آفریدی کی پاکستان اور افغانستان کا میچ دیکھنے کی تصویر وائرل appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل