رمیز راجہ نے ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا عندیہ دے دیا

 کراچی:  چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مستقبل قریب میں ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا عندیہ دیدیا۔

چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ چاہتے ہیں کہ پاکستان اس جانب قدم اٹھانے والا پہلا ایشیائی ملک بنے، البتہ انھوں نے کوئی مستند منصوبہ یا وقت کا نہیں بتایا۔

رمیز راجہ انڈر 19 پی ایس ایل لانچنگ پر پہلے ہی بات کر چکے ہیں۔

The post رمیز راجہ نے ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا عندیہ دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں