میتھیو ہیڈن بس میں سفر کے دوران گٹار بجا کر گانا گاتے رہے

 کراچی: بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن بس میں سفر کے دوران گٹار بجاکر اپنا پسندیدہ گانا گاتے رہے۔

پاکستان ٹیم کے بس میں سفر کے دوران بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن گٹار بجاکر اپنا پسندیدہ گانا گاتے رہے، کرکٹرز اس سے خوب محظوظ ہوئے، پی سی بی نے سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو جاری کی۔

واضح رہے کہ میتھیو ہیڈن کا تعلق آسٹریلیا سے ہے، وہ اپنے جارح مزاج بیٹنگ کی وجہ سے مشہور رہے ہیں۔

The post میتھیو ہیڈن بس میں سفر کے دوران گٹار بجا کر گانا گاتے رہے appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں