شاداب نے 20 انٹرنیشنل کون سا اعزاز اپنے نام کرلیا

سڈنی: قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان ٹی20 انٹرنیشنل میں تیز ترین ففٹی بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔

سڈنی میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان جنوبی افریقہ کے خلاف جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20 گیندوں پر نصف سینچری بناڈالی، انکی اننگز میں 4 چھکے اور 3 چوکے شامل تھے۔

شاداب خان جب بیٹنگ کے لیے آئے تھے اس وقت پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 95 رنز بنائے تھے۔

The post شاداب نے 20 انٹرنیشنل کون سا اعزاز اپنے نام کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں