پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اکبر علی بلوچ انتقال کر گئے

کراچی: پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اکبر علی بلوچ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے.

ذرائع کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ  بدھ کو صبح دس بجے لیاری لیبر ویلفیئر سینٹر کلب نزد گبول پارک، کلاکوٹ میں ادا کی جائیگی۔

The post پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اکبر علی بلوچ انتقال کر گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں