پاکستان ویمنز ٹیم سعودی عرب میں چار ملکی ٹورنامنٹ کھیلے گی

 لاہور: چئیرمین نارملائزیشن کمیٹی پاکستان فٹبال فیڈریشن ہارون ملک نے کہاہے کہ پاکستان ویمنز ٹیم جنوری میں سعودی عرب میں چار ملکی ٹورنامنٹ کھیلے گی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہارون ملک نے بتایا کہ پی ایف ایف الیکشن کیلئے پیش رفت جاری ہے،15 دسمبر تک رجسٹرڈ ہونے والے کلبز ووٹ کے اہل ہوں گے۔

فٹبال ورلڈکپ کے دوران فیفا سمٹ میں اہم ملاقاتیں ہوئیں،کئی ملکوں نے تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے،اگلے ہفتے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ چیلنج کپ کے معاملات کو حتمی شکل دیں گے۔

The post پاکستان ویمنز ٹیم سعودی عرب میں چار ملکی ٹورنامنٹ کھیلے گی appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں