کراچی: کراچی کنگز کے فاسٹ بولر میر حمزہ انگلی میں فریکچر کے سبب اگلے میچز میں شرکت سے قاصر رہیں گے۔
فرنچائز کے ترجمان نے میر حمزہ کی انجری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر کی انگلی میں فریکچر ہے۔
گزشتہ روز میرحمزہ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔
The post پی ایس ایل 8؛ کراچی کنگز کے میر حمزہ انجری کا شکار appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل