پی ایس ایل 8؛ پشاور زلمی نے اپنا ریجنل اینتھم ریلیز کردیا

 پشاور: پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی نے آٹھویں ایڈیشن کے لیے ریجنل اینتھم جاری کردیا۔

یہ گانا پشاور کے تاریخی سیٹھی ہاؤس اور حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس آفیشل علاقائی ترانے کو خیبرپختونخوا کے معروف میوزک بینڈ “جام بوائز” کے گلوکار جنید کامران صدیق اور ارسلان شاہ نے گایا ہے۔

4 منٹ اور 8 سیکنڈ پر مشتمل اس ترانے کو وجدان خٹک اور لائق زادہ لائق نے تحریر کیا ہے۔
 

The post پی ایس ایل 8؛ پشاور زلمی نے اپنا ریجنل اینتھم ریلیز کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں