ملتان: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے پہلے میچ میں ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
اسکواڈ:
ملتان سلطانز: محمد رضوان(کپتان)، شان مسعود، عثمان خان، ڈیوڈ ملر، کیرون پولارڈ، خوش دل شاہ، عقیل حسین، اسامہ میر، ثمین گُل، شاہنواز دہانی، احسان اللہ
لاہور قلندرز: فخر زمان، طاہر بیگ، شائی ہوپ، کامران غلام، حسین طلعت، سکندر رضا، لائم ڈاسن، ڈیوڈ ویزے، شاہین شاہ آفریدی(کپتان)، حارث رؤف، زمان خان
.@MultanSultans win the toss and opt to field in the first match of #HBLPSL8
#SabSitarayHumaray | #MSvLQ pic.twitter.com/pPjImUSaug
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 13, 2023
The post ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل