افغان کرکٹر نجیب زادران کا پشاور کے اسپتال میں کامیاب آپریشن

پشاور: افغانستان کے کرکٹر نجیب زادران پشاور کے نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔

افغان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر نجیب زادران ٹانسلز کے آپریشن کے لیے پشاور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے کرکٹر کو پھول پیش کئے۔

افغان کرکٹر نجیب زادران ہسپتال سے ڈسچارج ہوکر بھائی کے ہمراہ وطن روانہ ہوگئے ہیں۔

NAJEEB

The post افغان کرکٹر نجیب زادران کا پشاور کے اسپتال میں کامیاب آپریشن appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں