راولپنڈی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
راولپنڈی میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
اسکواڈ:
Our line-up for today’s T20I #PAKvNZ | #CricketMubarak pic.twitter.com/RuxqlOO01q
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) April 20, 2023
The post چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل