MrJazsohanisharma

کندھے کی کامیاب سرجری کے بعد نسیم شاہ کا پہلا ویڈیو بیان

سائنس

لندن میں کندھے کی کامیاب سرجری کے بعد پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ویڈیو بیان میں نسیم شاہ نے شائقین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سب سے گزارش ہے کہ خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

نسیم نے سب سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ میں شریک قومی ٹیم کو سپورٹ کریں کیونکہ یہی ٹیم آپ کو خوشیاں دے گی۔

واضح رہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کے باعث ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا حصہ نہیں بنے سکے تھے، جس پر وہ کافی افسردہ بھی تھے۔

The post کندھے کی کامیاب سرجری کے بعد نسیم شاہ کا پہلا ویڈیو بیان appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ویب سائٹ کے بارے میں

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی