پیرا ایشین گیمز میں پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
پیرا ایشین گیمز چین کے شہر ہانگزو میں جاری ہے جہاں ڈسکس تھرو مقابلوں میں پاکستان کے حیدر علی نے 51.53 میٹر ڈسکس پھینک کر گولڈ میڈل جیت لیا۔
28 اکتوبر تک جاری رینے والی ان گیمز میں پاکستان کے 11 اتھلیٹس شریک ہیں۔
حیدر علی ٹوکیو لمپکس میں پاکستان کیلیے سونے کا تمغہ بھی جیت چکے ہیں جبکہ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے اتھیلٹ نے ملکی پرچم بلند کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
The post پیرا ایشین گیمز؛ پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل