خاتون ریسلر سنگیتا پھوگٹ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر یوزویندر چہل کو کندھوں پر اٹھا لیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں خاتون ریسلر سنگیتا پھوگاٹ ایک نجی پارٹی کے دوران بھارتی اسپنر یوزویندر چہل کو کندھوں پر اٹھاکر گھوما رہی ہیں جبکہ بھارتی کرکٹر کو پریشانی اور اکتاہٹ ہوئی۔
چہل نے خاتون ریسلر رُکنے کی درخواست کی جبکہ واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھیں: آئی پی ایل کے بجائے ڈومیسٹک کرکٹ کو ترجیح دیں، بھارتی بورڈ کا پلیئرز کو انتباہ
دوسری جانب بھارتی اسپنر کی اہلیہ دھناشری ورما ڈانس ریئلٹی شو کے 5 فائنلسٹ میں شامل ہیں اور انہوں نے مداحوں سے درخواست کی تھی کہ معروف ریسلر کو ووٹ دیں۔
Yuzendra Chahal looks so uncomfortable here, seems like she’s making fun of his weight but why no one is talking about it? Men get harassed too pic.twitter.com/axfbxEQw30
— Aditi. (@Sassy_Soul_) March 3, 2024
The post خاتون ریسلر نے بھارتی کرکٹر کو کندھوں پر اٹھالیا، ویڈیو وائرل appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل