زمبابوے کے خلاف ملتان کے ون ڈے میچ میں بابر اعظم پہلی بار قیادت کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
پاکستانی ٹیم نے آخری ون ڈے گزشتہ برس دو اکتوبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سری لنکا کے خلاف کھیلا اور پانچ وکٹوں سے فتح پائی تھی۔
اس میچ میں سرفراز احمد نے قیادت کی ذمہ داریاں نبھائیں تھیں۔ اب پاکستانی ٹیم نئے کپتان بابر اعظم کے ساتھ میدان میں اترے گی، ٹی ٹوئنٹی کپتان کو سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان کے وقت ایک روزہ ٹیم کا بھی کپتان مقرر کیا گیا تھا۔
The post بابر اعظم زمبابوے کے خلاف ایک روزہ کپتانی کا آغاز کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل