لاہور قلندر کے بن ڈنک پی ایس ایل کیلیے کراچی پہنچ گئے

لاہور قلندر کے بن ڈنک پی ایس ایل فائیو کےمیچز میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئے۔

آسٹریلوی کرکٹر نے لاہور میں کھَیلے گئے میچز میں جارحانہ بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندر کو وننگ ٹریک پر لانے میں اہم کردار اداکیاتھا۔ سمیت پٹیل کے بعد وہ دوسرے غیر ملکی کرکٹر ہیں جو کراچی پہنچے ہیں۔

ڈیوڈ ویسا، ڈین ولازاور تمیم اقبال کی آمد بھی جلد متوقع ہے۔ بن ڈنک کو اڑتالیس گھنٹوں کے قرنطینہ اور کوویڈ ٹیسٹنگ مرحلے کے بعد ٹریننگ سیشن میں شرکت کی اجازت ہوگی۔

The post لاہور قلندر کے بن ڈنک پی ایس ایل کیلیے کراچی پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں