کراچی: معروف خاتون ٹینس اسٹار اور سابق ٹیسٹ کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھی نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کا میچ دیکھنے پہنچیں۔
ثانیہ مرزا نے پی ایس ایل فائیو کے سلسلے میں ہونے والے پلے آف مرحلے میں کراچی کنگز اور ملتان سلطان کے درمیان ہونے والا کوالیفائی میچ دیکھا۔
اس موقع پر ثانیہ مرزا کے ہمراہ ان کا بیٹا اذان بھی موجود ہے، ثانیہ مرزا ہفتے کو کھیلے جانے جارہے دوسرے میچ میں لاہور قلندر اور پشاور زلمی کے درمیان ہونے والے میچ سے بھی لطف اندوز ہورہی ہیں۔
The post پی ایس ایل میچز دیکھنے کیلئے ثانیہ مرزا بھی نیشنل اسٹیڈیم میں موجود appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل